شیر دہاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شیر کے منہ سے مشابہ شکل جو شکل جو کسی چیز مثلاً عصا، پیش قبض کڑے وغیرہ پر اور موضوں یا پرنالوں وغیرہ کے دہانوں پر بناتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شیر کے منہ سے مشابہ شکل جو شکل جو کسی چیز مثلاً عصا، پیش قبض کڑے وغیرہ پر اور موضوں یا پرنالوں وغیرہ کے دہانوں پر بناتے ہیں۔